Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے: 3 4 43 46
2 نخاعی اعصاب کہاں سے نکلتے ہیں: کھوپڑی دماغ حرام مغز غدود
3 نفسیاتی مریضوں کی تشخیص کے لئے موزوں ترین طریقہ کون سا ہے: تجرباتی مطالعہ احوال سروے میدانی مساحتی
4 آزاد متغیرہ کے نتیجے میں واقع ہونے ولی تبدیلی کیا کہلاتی ہے: مفروضہ نظریہ تابع متغیرہ مداخلی متغیرہ
5 ماہرین معالجاتی نفسیات کے فرائض کیا ہیں: سماجی مطالعہ ماحولی مطالعہ میڈیکل ٹیسٹ ذہنی امراض کا مطالعہ
6 نفسیات کو سب سے پہلے "علم الکردار" کس نے متعارف کروایا: فرائڈ وونٹ واٹسن ارسطو
7 آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا رابرٹ پرکس آرتھرایس اوٹس الفرڈ بینے ٹرمن
8 ویسلر کی بچوں کی سکیل کا ذہانت کا منبع ہے بینے سائمن سکیل Wechsler بینے 1938 1937 Standford benit
9 دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا ٹرمن ویسلر سپیئرمین گلفورڈ
10 ماہرین نفسیات کے مطابق ذہانت ایک بنیادی قابلیت ہے جو تمام اعمال کو متاثر کر تی ہے تخلیقی وقوفی اطلاقی اضافی
Download This Set

Is this page helpful?