Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 ذہانت میں عمومی اور خصوصی عناصر کا ذکر کس نے کیا: ویکسلر سٹینفورڈ بینے سپئیرمین
2 مقیاس ذہانت جانچنے کے لئے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: عمومی صحت سماجی رویہ وراثتی خواص ذہنی عمر
3 کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا: عنصری تحلیل صف بندی مشاورت تخیل
4 لبلبہ کون سے ہارمون خارج کرتا ہے: تھائراکسن گلوکوچن ایڈرنالین ایسٹروجن
5 شخصیت میں "لاذات" کا تصور کس نے پیش کیا: الپورٹ یونگ فرائیڈ ٹالمین
6 یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے: اندورں بین بیرون بین جاذب ہوشیار
7 "کامیابی کی جدوجہد" کرنا کس محرک میں پایا جاتا ہے: تحصیلی وابستگی جارحیت بنیادی
8 کلاسیکی مشروطیت کا بانی کون تھا: واٹسن جیمز پاولو بنڈورا
9 مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے: التباس واہمہ تمثال تصور
10 رنگوں کی بصارت کے لئے کون سے خلیات کام کرتے ہیں: مستقیمیے حرکی مخروطیے پلازمہ
Download This Set

Is this page helpful?