Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 تقویت کو بڑی اہمیت حاصل ہے: کردار مشروطیت تحلیل نفسی آرای بی ٹی
2 حرام مغز کی ذمہ داری: بھوک پیاس محرکات اضطراری فعل کردار
3 دماغ فصوص پر مشتمل ہے: 5 4 3 2
4 موصلات کا ایک نظام ہے: نیوران شریانیں دوران خون اعصابی نظام
5 عصبانیہ کا حصہ: شجریہ ایکسون خلجسمہ یہ تمام
6 امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے: کلینیکل نفسیات غیر طبعی نفسیات نموئی نفسیات جرم کی نفسیات
7 نمونہ بندی ضرورت ہے: تجربہ کاروبار سروے مشاورت
8 بقائمی ہوش وحواس ہونا: کردار ذہن محرک شعور
9 فرد جو کچھ بھی کرتا ہے: شعور لاشعور تحت الشعور کردار
10 تاریک نقطہ آنکھ میں کہاں موجود ہوتا ہے: صلبیہ مشیمیہ شبکیہ قزحیہ
Download This Set

Is this page helpful?