Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 ولیم وونٹ نے مطالعہ کو کون سا طریقہ اختیار کیا: مشاہدۃ باطن سروے تجرباتی انٹرویو
2 نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے: علم ذہن علم روح علم کردار علم شعور
3 پرندوں پر تجربات کئے: واٹسن سکنر پیولو ایڈلر
4 مشروطیت پر تجربے کیے: پیولو فرائڈ اینا فرائڈ ایڈلر
5 معکوس فعال مزاحمت: پہلا کام نئی آموزش میں رکاوٹ نئی آموزش' پرانی آموزش' کو متاثر کرے دونوں ایک دوسرے کو متاثر کریں ایک دوسرے کو متاثر نہ کریں
6 ایک تظلیلی آزمائش: آزمائش داستانی ادراک کثیررخی جائزہ شخصیت شرحی پیمانہ معروضی مشاہدہ
7 آرمی ایلفا'بیٹا: شخصیتی آزمائش تظلیلی آزمائش رجحانی آزمائش ذہنی آزمائش
8 مقیاس ذہانت: ذہنی عمر��/طبعی عمر طبعی عمر / ذہنی عمر طبعی عمر / ذہنی عمر x 100 ذہنی عمر / طبعی عمر x 100
9 ذہنی کا تصور دیا: بینے سٹرن ٹرمن واٹسن
10 آلاتی مشروطیت میں: پہلے عمل پھر تقویت تقویت پھر عمل پہلے اور دوسرے میں کوئی فرق نہیں ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?