Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 شیلڈن نے کس بنیاد پر شخصیت کی اقسام بیان کی ہیں: رویے اوصاف مزاج جسمانی ساخت
2 بھوک کے محرک کا تعلق کس سے ہے: آموزش سے زیریں سریر سے غدود سے ادراک سے
3 کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں: پیاس درجہ حرارت مادری تحصیل
4 ذہن میں نئے واقعات کی جگہ کیسے بنتی ہے: ورزش توجہ سے اعادے سے فراموشی سے
5 کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے: فرائڈ رابرٹ پلوشک واٹسن البرٹ بنڈورا
6 مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے: ادراک التباس یاد خواب
7 گان کا کون ساحصہ جسمانی توازن قائم رکھنے کا کام کرتا ہے: قاقلیہ نیم دائرہ نالیاں طبل گوش یوستاکی نالی
8 اضطراری افعال کا تعلق کس سے ہے: حرام مغز سے دماغ سے غدود سے کان سے
9 لبلبہ کون سا ہارمون پیدا کرتا ہے: تھائی راکس انسولین ایڈر ینالن ایسٹروجن
10 عصبانیہ کے کتنے حصے ہیں: دو چار تین چھ
Download This Set

Is this page helpful?