Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے: ڈینڈرائٹس میں ایکسون میں مرکزی جسم میں ٹرمینل بٹنز میں
2 تجربہ کار آزاد متغیر کو لاگو کرتا ہے: کنٹرول گروہ پر تجرباتی گروہ پر دونوں A اور B ان میں سے کوئی نہیں
3 اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے: مشاہدہ باطن میں قدرتی مشاہدے میں منضبط مشاہدے میں تجرباتی طریقے میں
4 مجرمانہ کردار کا مطالعہ کیا: ماحولی نفسیات میں کلینیکل نفسیات میں جرائم کی نفسیات میں صنعتی نفسیات میں
5 ولیم وون نے 1879ء میں پہلی نفسیاتی تجربہ گاہ کہاں قائم کی: لپزگ میں لندن میں پیرس میں نیویارک میں
6 مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا: سائمن ولیم سٹرن فرائڈ تھارن ڈائیک
7 سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے: پانچ سات دو چار
8 ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا: رابرٹ پلوشک جیمز لینگ میکڈوگل کینن بارڈ
9 بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا: رابرٹ پلوشک ولیم وونٹ ولیم جیمز ولیم سٹرن
10 ٹالمین کا نظریہ کیا کہلاتا ہے: سماجی کرداری وقوفی نموئی
Download This Set

Is this page helpful?