Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 جیمز-لینگ نے نظریہ ہیجان پیش کیا: 1875ء 1884ء 1894ء 1899ء
2 شخصیت کی پیمائش کی معروضی آزمائش ایم-ایم-پی-آئی تیار کی: میکنلے اور ہیتھاوے نے کیٹل نے ہیر سن گونے شیلڈن نے
3 اڈ (لاذات) عمل کرتی ہے: اصول اخلاق کے تحت اصول حقیقت کے تحت اصول لذت کے تحت ان میں سے کوئی نہیں
4 انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ہوتا ہے: 90 ڈگری فارن ہائیٹ 98 ڈگری فارن ہائیٹ 106 ڈگری فارن ہائیٹ 112 ڈگری فارن ہائیٹ
5 غیر اکتسابی حیاتیاتی محرک ہے: حصول کا محرک بھوک کا محرک طاقت کا محرک جارحیت کا محرک
6 ایک فرد دوسروں کے کردار کے مشاہدے سے سیکھتا ہے: مشاہداتی آموزش میں آموزش بذریعہ مشروطیت میں آموزش بذریعہ بصیرت میں آموزش بذریعہ سعی وخطا میں
7 پاولاف نے تجربات کیے: کلاسیکل مشروطین پر مشاہداتی آموزش پر عاملانہ مشروطیت پر ان میں سے کوئی نہیں
8 توجہ کا موضوعی عامل ہے: وسعت تضاد تازگی نیاپن
9 آنکھ کا بیرونی سفید شفاف حصہ کہلاتا ہے: آئرس لینز کورنیا پتلی
10 بیرونی ماحول سے پیغامات وصول کرتے ہیں: انٹرنیورونز حرکی نیورونز حسی نیورونز ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?