Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 جان ڈیوی نظریے کے حامل تھے ساختیت مکانیکی وظیفیت فوبائیس
2 انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے داخلی خارجی عمومی خصوصی
3 نفسیات کا ابتدائی تعلق انفرادی اور گروہی سطح پر کردار سے ہے انسانوں حیوانوں پودوں پانی کی مخلوقات
4 واٹسن مکتبہ فکر کا بانی تھا کرداریت وظیفیت ساختیت گسٹالٹ
5 نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی علم روح علم شعور علم الذہن علم کردار
6 عمومی نفسیات کی قدیم ترین شاخ ہے تعلیمی نفسیات کلینیکل نفسیات غیر معمولی نفسیات تجرباتی نفسیات
7 "نفسیات کردار کا سائنسی طریقوں سے مطالعہ کرتی ہے". بقول واٹسن رش ای سینک مائرز
8 شعور ذہن کی بنیادی ہے صفت ضرورت جزو اکائی
9 نفسیات کا لفظ زبان سے ماخوذ ہے لاطینی یونانی ایرانی فارسی
10 نفسیاتایک نوخیز علم ہے اس نے پچھلی صدیوں کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?