Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 پائوں سے دماغ تک پیغام کئی عصبانیوں کے ذریعے پہنچتا ہے ان عصبانیوں کے سرے ایک دوسرے سے جڑ کر پہنچتے ہیں دل دماغ حرام مغز عصبانیہ
2 جب خارجی اثر سے نیوران میں تحریک پیدا ہوتی ہے تو اس میں بعض تبدیلیاں آتی ہیں طبی طبعی کیمیاوی مادی
3 یہ عصبانیے پیغامات کو حرام مغز سے یا دماغ سے عضلات یا غدود تک لے جاتے ہیں کہلاتے ہیں حرکی عصبانیہ حسی عصبانیہ تلازمی عصبانیہ عصبی لہر
4 عصبانیہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے دو تین چار پانچ
5 ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے پرسکون متاثر جدا اثر انگیز
6 خود کار اعصابی نظام کا بیشتر تعلق جسم کے اعضاء سے ہے اندرونی بیرونی دماغی درمیانی
7 مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں میدانی طریقہ مساحتی طریقہ تدریجی یا نشونمائی طریقہ ب اور ج دونوں
8 آج کے دور میں سائنس کا ہر ڈسپلن یا قانون اس پرانے طریقہ پر صادر ہے تحقیقی طریقہ عملی طریقہ تجرباتی طریقہ مشاہداتی طریقہ
9 جس کا اپنے متن کے حوالے سے خاص مفہوم ہوتا ہے، کہلاتی ہے تجرباتی تحقیق خالص تحقیق اطلاقی تحقیق منفرد تحقیق
10 متغیرات کی اقسام ہیں دو چار چھ دس
Download This Set

Is this page helpful?