Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 بدن میں ہم اعصابی نظام کے ان اعضاء کو رکھتے ہیں، جن کا تعلق دنیا سے ہوتا ہے اندرونی بیرونی وسطی حقیقی
2 دل میں دائیں طرف کے بالائی خانے میں ہوتا ہے تھائی موسین پینکریاز پیس میکر پیراتھا ٹرائڈ
3 جسم میں ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب پھیلے ہوئے اعصابی نظام کو کہتے ہیں محیطی نظام بدنی اعصابی نظام خود کار اعصابی نظام مرکزی اعصابی نظام
4 جسم کے تمام اعمال و افعال کا مرکز ہے دل فشار خون خلیے دماغ
5 مخ اکبر کے کرے ہوتے ہیں دو تین چار پانچ
6 جس چیز کو ہم دماغ کا سفیدہ مادہ کہتے ہیں دراصل وہ اجتماع کا نام ہے ایکسون سلیٹی مادہ حرام مغز میڈولا
7 جوان لوگوں میں حرام مغز کی لمبائی ہوتی ہے سولہ سے اٹھارہ انچ تک سولہ سے انیس انچ تک سولہ سے بیس انچ تک سولہ سے اکیس انچ تک
8 دماغ اور نخاع مل کر مرکزی نظام بناتے ہیں دماغی اعصابی حسی حرکی
9 مہیج اگر ایک خاص طاقت سے کم ہو تو اسے محسوس نہیں کرتے حسی خلیے عصبی خلیے اعصابی خلیے خلیے
10 اگر گھٹنے پر ضرب لگائی جائے تو رد عمل کے طور پر جھٹکا پیدا ہوتا ہے ہاتھ ٹانگ پائوں ٹخنے
Download This Set

Is this page helpful?