Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے تجرباتی ادراک علامتی ادراک شکل وارض ادراکی استقامت
2 کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں: 3 2 5 4
3 دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں: حسی اعصاب حرکی اعصاب تلازمی اعصاب نخاعی اعصاب
4 مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے: 3 4 5 7
5 تجربہ میں تبدیل ہونے والی شرائط کو کیا کہا جاتا ہے: ہدایات سوالنامہ متغیرات ان میں سے کوئی نہیں
6 مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے: مطالعہ احوال سروے مشاہداتی تجرباتی
7 نفسیات کی قدیم ترین شاخ کون سی ہے: تجرباتی عمومی معالجاتی تعلیمی
8 نفسیات کو علم کردار کس نے کہا تھا: ارسطو ٹچنر جان ڈیوی جے-بی واٹسن
9 مقیاس ذہانت کا تصور پیش کیا: بینے نے ولیم سٹرن نے سائمن نے ویکسلر نے
10 ہیجانی حالت کے دوران عضویاتی تبدیلیاں پہلے واقع ہوتی ہیں: کینن بارڈ کے مطابق لزارس کے مطابق شاسٹر سنگر کے مطابق جیمز لینگ کے مطابق
Download This Set

Is this page helpful?