Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 مائیکرو ویو چولہے میں اگر کوئی نقص پیدا ہو جائے تو اس میں سے نکلنے والی شعاعیں آنکھ کے عدسے کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہیں کالے موتیا بھینگے پن سفید موتیا لاما سکیت
2 ناک کے ذریعے جو سانس ہم لیتے ہیں، اس سے ہوا کی زیادہ مقدار چھوئے بغیر نرخرے میں داخل ہو جاتی ہے نیوران ناک کی جھلی حسی آخذوں ان میں‌سے کوئی نہیں
3 کان کے اندرونی حصہ کا نام ہے وسطی کان قافلیہ یوستا کی نالی رکاب
4 اشیاء کی تصویر الٹی بنتی ہے لیکن دماغ اپنی صلاحیت سے انہیں سیدھا کر لیتا ہے کارنیا آئرس ریٹینا پتلی
5 اگر مخروطیوں کا کوئی ایک سیٹ ناقص یا ناموجود ہو تو پیدا ہوتی ہے شب کوری رنگ بینائی رنگ گوری رنگ ادراک
6 جب تین رنگوں کی شعاعیں تیزی سے ٹی وی سکرین پر پڑتی ہیں تو نقطے چمک اٹھتے ہیں اور رنگین تصویر نظر آنے لگی ہے فاسفورک نقطے سلفیورک نقطے فاسفیٹ نقطے سلفائیڈ نقطے
7 روشنی آنکھوں سے نکل کر اشیاء پر پڑتی ہےاسے روشن کرتی ہےاور اس طرح وہ چیز ہمیں نظر آنے لگتی ہے، یہ خیال تھا لاطینی فلسفیوں کا ایرانی فلسفیوں کا یونانی فلسفیوں کا فرانسیسی فلسفیوں کا
8 انسانی آنکھ میں مستقیم خلیے کی تعداد تقریباً ہے بارہ کروڑ تیرہ کروڑ چودہ کروڑ پندرہ کروڑ
9 آنکھ کی اندرونی تہہ کا نام ہے ریٹینا آئرس پتلی کارنیا
10 کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے معلومات حقائق ڈیٹا ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?