Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیکھنے کےلئے لازمی عنصر ہے عمل تحریک تنظیم محرک
2 مشروطیت پر تجربہ کرنے کے لئے دو درکار ہوتے ہیں مہیجات تحسات آموزش تغیرات
3 آلودگی سے پاک صاف ماحول میں دور کی پہاڑیاں بہت نظر آتی ہیں دور پاس صاف بلند
4 مربع شکل دیکھنے میں اس کی بلندی اس کی ................ سے زیادہ نظر آتی ہے چوڑائی لمبائی گہرائی جسامت
5 التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے سماعت بصارت شامہ لمس
6 حواس خمسہ ہیں دو تین چار پانچ
7 التباس غلطی سے پیدا ہوتا ہے توجہ تحسیں ادراک مہیج
8 ہماری دونوں آنکھوں کے درمیان فاصلہ تقریباً ہوتا ہے دو انچ چار انچ تین انچ ایک انچ
9 گہرائی کے ادراک کا تعلق بھی ہے قربت فاصلے نزدیکی بلندی
10 توجہ ہمارے دماغ کی ادراکی صلاحیتوں کو زیادہ کر دیتی ہے متحرک تیز سست کمزور
Download This Set

Is this page helpful?