Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانی جسم کا طبعی درجہ حرارت فارن ہائیٹ ہوتا ہے 95 فارن ہائیٹ 97 فارن ہائیٹ 98 فارن ہائیٹ 99 فارن ہائیٹ
2 طعامی عارضہ ایک ایسا عضویاتی عمل ہےجس کا تعلق فرد کی ہے پیاس غذا بھوک احساس
3 بھوک کی تحریک پیدا ہوتی ہےجب توانائی کم رہ جاتی ہے عضو جسم میں عضویاتی طور پر خلیوں عضویاتی طور پر خلیوں
4 افراد کے روز مرہ کے معمولات اور ردعمل مبنی ہوتے ہیں ابتدائی محرکات محرکاتی کردار بھوک کے محرک ثانوی محرکات
5 محرک زندگی میں حرکت دینے والی ہے ؟ قوت علامت نشانی حقیقت
6 یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بامعنی مواد کی تکرار اور مفید ہو گی دہرائی مشق بحث مباحثہ
7 کتے کے منہ میں خوراک لانے والے کے پائوں کی آہٹ سے بھی کتے کے منہ سے نکل آیا لعاب پانی جھاگ رطوبت
8 معنی دینا مواد کو ذہن کی طرف بھیجنے کا ایک فعال طریقہ تجربہ عمل جزو
9 معلومات بڑی آسانی سے جمع ہوتی ہیں حسی حافظے قلیل المیعاد حافظے طویل المیعاد حافظے بامعنی گردہ بندی
10 معلومات کو قلیل المعیاد حافظے برقرار رکھنے کے لئے مفید ثابت ہوتی ہے تفصیلی دہرائی سادہ دہرائی مختصر دہرائی مشکل دہرائی
Download This Set

Is this page helpful?