Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے معاشی معاشرتی فلاحی اقتصادی
2 آرٹ ایک طریقہ علا ج ہے غیر تکلمی تکلمی انستراری اضطرابی
3 تنائو کے معنی کسی چیز کے توڑنے یا جھکانے کے لئے کافی مقدار میں وزن ڈالنا ہے-یہ تعریف کی گئی ہے کیمسٹری میں فزکس میں سائنسی اصطلاح میں ان میں سے کوئی نہیں
4 جارحیت کے محرک میں تشدد اور جسمانی طاقت کے ذریعے دوسرے پر غلبہ کیا جاتا ہے افراد لوگوں تنظیموں معاشروں
5 وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے ابتدائی گروہوں میں ثانوی گروہوں میں اعلی گروہوں میں ان میں سے کوئی نہیں
6 طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے نفسیاتی تشفی اخلاقی تشفی سائنسی تشفی طبعی تشفی
7 انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں قوت خودداری طاقت اعلی طرفی
8 جنس کا محرک ہے طبعی حیتیاتی سائنسی عملی
9 انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں محرک میلان توازن تحصیل
10 نظام تنفس میں تیزی واقع ہوجاتی ہے موسم گرما موسم سرما موسم بہار موسم خزاں
Download This Set

Is this page helpful?