Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 فرائیڈ نے انسانی ذہن کو علیحدہ عناصر میں تقسیم کیا دو تین چار پانچ
2 بہت سے لوگوں کے کچھ اوصاف مرکزی طور پر ان کی بیان کرتے ہیں طبیعت شخصیت عادات خصائل
3 خود مرکزی، تصوراتی، شرمیلا، سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے گریز یا بہت سی سخت اور حساس ہوتا ہے اختلالی شخص مدور شخص Endomorphic Ectomorphic
4 تحقیقات بتاتی ہیں کہ کوئی بھی نارمل شخص خالصتاً اندرون بین نہیں ہوتا بلکہ عوام الناس کی اکثریت ہوتی ہے اندرون بین بیرون بین دور بین mesomorphic
5 ماہرین کا سئہ سر کے نظریات کی تائید نہیں کرتیں جدید تحقیقات لاطینی تحقیقات قدیم تحقیقات یونانی تحقیقات
6 گویا شخصیت فرد کا ماحول اور عوام کے ماحول کے ساتھ برتائو کا منفرد اور انداز ہے کمزور مستقل طاقتور مکمل
7 لوگ ایک جیسی صورت حال میں ایک جیسا ردعمل ظاہر نہیں کرتے معاشرتی اختلاف کے باعث انفرادی اختلاف کے باعث اجتماعی اختلاف کے باعث گروہی اختلاف کے باعث
8 عام شخص کے ذہن میں شخصیت کے عموماً پہلو ہوتے ہیں دو تین چار پانچ
9 ذاتی پسندونا پسند انسانی کردار میں اختلاف کا باعث ہوتے ہیں اجتماعی انفرادی گروہی انفرادی و اجتماعی
10 دلچسپی کی اقسام ہیں دو چار چھ آٹھ
Download This Set

Is this page helpful?