Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 عام مشاہدے کے مطابق مردکھل کر روتے اور جذبات کا اظہار کرتے ہیں فرانسیسی پاکستانی امریکی انڈین
2 خود اختاری نظام عصبی اور باہمی ربط پایا جاتا ہے دل خون دماغ حرام مغز
3 ایک معروف نظریاتی ماہر نفسیات نے بہت سے چینی ناولوں کا جائزہ لیا آٹو کلائن برگ والٹر کینن فلپ بارڈ ان میں سے کوئی نہیں
4 مختلف قسم کی جسمانی اور عضویاتی تبدیلیاں جسم کو نپٹنے کے لئے تیار کرتی ہیں بیماریوں خطرات حملوں آلودگی
5 جب لعاب دہن کے غدود کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو خشک ہو جاتا ہے منہ ہاتھ جسم دماغ
6 ہیجانات کے دوران دل دھڑکنے کی رفتار بعض اوقات ہوتی ہے ایک گنا سے زائد دو گنا سے زائد تین گنا سے زائد چار گنا سے زائد
7 جسمانی عضلات کی شوگر کو جلانے میں ضرورت ہوتی ہے آکسیجن نائٹروجن کاربن فاسفورس
8 لبلبہ یا پینکریاز گلوکوجن ہارمون کو خارج کر کے متحرک کرتے ہیں خون دل جگر معدے
9 سمپے تھیٹک نروس سسٹم مختلف ہے SNS PNS PNR SNR
10 نوع انسانی بہت ہی مخلوق ہے اعلی حساس قابل منفرد
Download This Set

Is this page helpful?