Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے زبان ہاتھ جذبات ہیجان
2 معاشرے کے قیام و بقاء کے لئے بہت ضروری ہے تعلقات ابلاغ احساسات رسائل
3 اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ یک لفظی جملے کی بجائے جملے بولنا شروع کرتا ہے دو لفظی تین لفظی چار لفظی مکمل
4 تخفیفی نظام یا PNS فعال ہوتا ہے آرام کے دوران توانائی کو مھحفوظ کرتا ہے دونوں صورتوں میں ان میں سے کوئی نہیں
5 ٹی وی وغیروہ کے ذریعے بچے اداکاروں کے ہیجانی مواقع پر تاثرات دیکھ کر ہیجان کا اظہار کرنا سیکھتے ہیں چہرے جسمانی جسمانی خدوخال غصے
6 بہت سی انسانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ڈپریشن کی وجہ دبائو کی وجہ احساس کمتری کی وجہ کمزوری کی وجہ
7 کوباساکا خیال ہے کہ رد عمل میں ہمارے میلانات اثر انداز ہوتے ہیں وراثتی موروثی ثقافتی مذہبی
8 عورتیں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے بعد مردوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے دبائو سے ایک روائتی مرض کا شکار ہو رہی ہیں جسے کہتے ہیں Self confidence Executive stress Prooudness Self Stress
9 "دبائو "ایک چیز ہے اچھی بری منفرد یکتا
10 دوسرا بڑا کام دبائو سے متعلق ہیجانی اور نفسیاتی افعال سے نمٹنا ہے جس کی بدولت ہم اپنا بلند رکھتے ہیں مورال اخلاق کردار جذبہ
Download This Set

Is this page helpful?