Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے وقوف تحقیق نامیات جسمانی اعمال
2 ترمیم شدہ سکیل کوٹر من کی سٹینفورڈ بینے ترمیمی سکیل کا نام دیا گیا 1915ء 1916ء 1917ء 1918ء
3 سٹینفورڈ بینے ذہانتی آزمائشوں کی موجودہ صورت عام استعمال کی جاتی ہے امریکہ کے وسط افریقہ امریکہ اور اس کے نواح افریقہ کے وسط
4 "Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی 15 سال اور اس سے زائد 16 سال اور اس سے زائد 17 سال اور اس سے زائد 18 سال اور اس سے زائد
5 مسئلہ کے حل میں مسئلہ سمجھنے کے بعد اسے منظم کرتا ہے پہلا عنصر ضروری عنصر دوسرا عنصر تیسرا عنصر
6 اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے ان EGO مادہ پرستی خودداری احساس برتری
7 اشترا کی آموزش اور گروہی کام جیسی دو اصلاحات عموماً خیال کی جاتی ہیں جدا ہم معنی یکساں برابر
8 زبان کے مطالعے پر بہت زور دے رہی ہے وقوفی نفسیات اصلاحی نفسیات ماحولی نفسیات تعلیمی نفسیات
9 گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں حروف اصوات جملے ابلاغ
10 معنی کے علم کو کہتے ہیں Phonem Syntax Semantic Phonems
Download This Set

Is this page helpful?