Psychology Life Science Test Easy Mode With Answers

Psychology Life Science Test Easy Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 مقیاس ذہانت جانچنے کے لیے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے: ذہنی عمر سے عمومی صحت سے طبعی سے وراثت سے
2 بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی: آرمی الفا آرمی بیٹا Wais ‌Wisc
3 بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی: آرمی الفا آرمی بیٹا Wais ‌Wisc
4 یہ نظریہ کس نے پیش کیا کہ پہچان کا احساس عضویاتی تبدیلیوں کے بعد ہوتا ہے: جیمز لینگ کانٹ کینن بارڈ میکڈوگل
5 یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے: اندرون بین بیرون بین معتدل مزاج ہوشیار
6 ٹی اے ٹی کی تصاویر دیکھنے کے بعد معمول کو کیا کرنا ہوتا ہے: آرام کرنا تصاویر بنانا کہانی لکھنا ان میں سے کوئی نہیں
7 تحصیل کا محرک کیا کہلاتا ہے: اکتسابی غیر اکتسابی عضویاتی سماجی
8 ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں: 2 3 5 7
9 تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا: مزاحمت لاشعور شعور خوف
10 ردعمل کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے کون سی تقویت معاونت کرتی ہے: منفی مثبت بنیادی ثانوی
Download This Set

Is this page helpful?