9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 فزکس کی کون سی شاخ روشنی سے متعلق ہے۔ الیکٹریسٹی میکینکس آپتکس کوائتم میکینکس
2 بنیادی سئننس ہے جو کائنات کے اجزاٗ، مادہ ،انرجی ، جگہ، ٹائم اور ان کے تعامل سے متعلق  ہے۔ زرات فزکس قوانین موشن
3 ڈبل ٹچ طریقے مین مخالف پولز کے ساتھ ستٹوکنگ کا کیا اثر ہوتا ہے۔ سنٹر میگنیٹک ہوتا ہے زیادہ موثر مگینٹڑم سرے ترتیب مین آتے ہیں کوئی اثر نہیں ہوتا
4 ایٹم مین الیکڑان کی حرکت کیا ہے۔ اوسی لیشن اسپن اور ورٹیشن صرف وابریشن یونیفارم ایکسلریشن
5 بارمیگنیٹک میگنیٹک فیلڈ پیدا ہوتا ہے۔ الیکٹران کی حرکت کی وجہ سے نیوکلیس میں پروٹونز کی وجہ سے پولز کے درمان اٹریکشن کی وجہ سے سٹیٹک جارجز کی وجہ سے
6 جب الیٹرنز کے مگینٹک اثرات ایک دوسرے کو کنسل کردیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔ مگینٹزم مضبوط ہوتی ہے کوئی نتیجہ خیز میگنیٹک فیلڈ نہیں کرنٹ پیدا ہوتا ہے الیکٹرانز حرکت کرنا چھوڑ دیتے ہیں
7 ایٹم چھوٹے میگنیٹ کی طرح برتاو کیوں کرتا ہے پہوٹونز کی حرکت کی وج سے الیکٹرانز کی روٹیشن اور اپن کی وجہ سے نیٹرال چارج کی وجہ سے ایٹم کی وابریشن کی وجہ سے
8 الیکٹران کا اسپن کیا پیدا کرتا ہے الیکٹرک فیلڈ ہیٹ انرجی میگنیٹک فلڈ پوٹینشنل انرجی
9 ایتم میں کون سا زرہ مگینیٹزم کا زمہ دار ہوتا ہے نیوٹران الیکٹران پروٹون نیوکلیس
10 سولینائڈ مین میگنیٹک اثرات کس کی وجہ سے ہوتےہیں متحرکت چارجز سٹیٹک چارجز الیکٹرنز ریسٹ میں الیکڑک فیلڈ
11 بار میگنیٹ کا میگنیٹک فیلڈ کس کے  مشابہ ہوتا ہے۔ سولینائیڈ کوائل وائر بیڑی
12 بارمیگنیٹ فیلد پیدا کرتا ہے۔ پروٹونز نیوٹرنز الیکڑانز چارج
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!