9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کارخانہ قددرت مین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنیادی فورسز روبہ عمل ہے۔ تین چار پانچ چھے
2 چارج کے مابین کون سی فورس کشش یا دھکیلنے والی ہوسکتی ہے۔ الیکٹروسٹیک فورس گریوی ٹینشنل فورس میگنیتک فورس مجبوط نیوکلیئر فورس
3 گریوی ٹیشنل فور سکس پر منحصر ہے۔ ماس اور فاصلہ اجسام کا چارج میگنیتک خصوصیات ایلاستک خصوصیات
4 چارج شدہ اجسام کے مابین کون سی فورس عمل کرتی ہے۔ گریوی ٹینسنل فورس الیکٹروسٹیتک فورس مکینک فورس نیوکلئیر فورس
5 نان کنتیکٹ فورسز کی خصوصیت ہے جسمانی تعامل فیلڈ ایلاستی ستی سطھی کنتیکٹ
6 یہ ایک نان کنتیکٹ فورس ہے۔ وہ فورس جو اجسام کے مابین جسمانی رابطے میں نہ ہو۔ فرکشن کی وجہ سے فورس کھینچی ہوئی رسی کی وجہ سے فورس ہوا کی مزاھمت کی وجہ سے فورس
7 جب ایک پتھر کو بلندی سے گرفیا جائے تو اس کی سیکسلریشن کا سبب کیا ہوتا ہے۔ ہوا کی مزاھمت پتھر کا ماس زمین کی گریو ٹیشن کی فورس فرکشن
8 دوسرے وقت میں حرکت پزیر جسم کی پوزیشن اور ولاسٹی کو مکمل طو رپر بیناکرنے کےلے کیا درکار ہے صرف ولاسٹی صرف ایکسلریشن پوزیشن ، ولاسٹی اور ایکسلریشن صرف پوزیشن
9 کائنی میتکس مین ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا مطالعہ کرتے ہیں فورس اجسام کی حرکت انرجی پریشر
10 گریویٹینشنل ایکسلریشن ہوتا ہے۔ v s g t
11 ایک گیند کسی ٹاور پر سے گرایا گیا ہے۔ پہلے ایک سیکنڈ میں اس کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔ 5 m 10 m 50 m 100 m
12 ایک جسم رسیٹ کی حالت سے یکساں ایکسلریشین کے ساتھ حرکت شروع کرتا ہے وہ 4 سکند میں ایس فاصلہ طے کرتا ہے اگر اس فاصلہ کا ایک چوتھائی فاصلہ گے کرنا ہوتو وہ کتنا وقت لے گا۔ 1 s 2 s 4 s 10 s
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!