9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمین پر سنٹر آف ماس اور سنٹر آف گریویٹی کا کیا تعلق ہے۔ مختلف مطابقت نیچے اوپر
2 مربوع کا سنٹر ٓف گریویٹی عمل کرتا ہے۔ وتروں کو ملانے والا نقطہ وسطانیوں کو ملانے والا نقطہ مربع کا سنٹر ان کے ایکسیز
3 کسی جسم کا سنٹر آف ماس ہوتا ہے۔ فورس ماس مرکوز سنٹر آف گریویٹی  ایکسز آف سنٹر
4 پیالے کا سنٹر آف گریویٹی ہوتا ہے۔ اندر باہر نیچے اوپر
5 سنٹر ٓف گریویٹی معلوم کرنے کے طریقے میں دو عمودی لائنوں کے ایک دوسرے کو کاٹنے پر کیا ہوتا ہے۔ روٹیشن تقاطع گرنا سرکنا
6 ہموار تختہ کا سنٹر آف گویویٹی کہاں ہوتا ہے۔ بنیاد عمودی لائن افقی لائین جیومیریکل  سنٹر
7 ٹارک کا انحصار کتنے عوامل پر ہے۔ 2 3 4 5
8 اگر ٹارک مثبت ہوتو روٹیشن ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ للاک وائز اینٹی کلاک وائز صفر کوئی اثر نہیں
9 ٹارک کا ایس آئی یونٹ ہے N J Nm Kg
10 قوت کے گھمانے والےاثر کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے۔ فورس کی مقدار اور مومنٹ آرم  فورس کی سمت اور ٹارک ایکسز آف روٹیشن اور ماس وزن اور فرکشن
11 جب نت کو ڈھایلا کرنے کےلے رینج استعمال کرتے ہیں تو اسے نٹ سے دور پکڑنے پر کیا ہوتا ہے۔ دو کار فورس کم ہوتی ہے۔ گھومے والا اثر زیادہ ہوتا ہے۔ مومنٹ آرم کو کم ہوتا ہے۔ نٹ کی رزسسٹنس کم ہوتی ہے۔
12 دروزے کے ہینڈلز کو قبضوں سے دوررضب کرنے کی کیا وجہ ہے۔ مومنٹ آف فورس کع بڑھاتا درکار فورس کو کم کرنا ٹارک کو کم کرنا دوروازے کو بھاری بنانا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!