9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Physics Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائنس کی ترقی کے پیچھے متحرک فورس کارؤفرما تھی قدرتی مظاہر کے متعلق تجس دولت اور طاقت کی خواہش فنکاری عوامل کی ضرورت روحانیت کی تلاش
2 ایک دروازے کا رنگ براون ہے یہ مثال سمجھا جاتاہے مشاہدہ کی مفورضہ کی پیشن گوئی کی قانون
3 ایک منظم ڈیٹا کا گراف مثال ہے۔ ڈیٹا جمع کرنے کی ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کی مفروضہ قائم کرنے کی سوال پوچھنے کی
4 ایک مفروضہ  جانچے جانے یا نہ جانچے جانے کے لیے ہوتا ہے۔ کسی سوال کا ممکنہ جواب ہوتا ہے ثبوت کی بنیاد پر ہوتا ہے یہ تمام
5 مندرجہ زیل میں سے کون سا جانچ پڑتال کے طریقوں سے متعلق ہے۔ مشاہدہ تجربہ ریسرچ یہ تمام
6 یہ بیان کہ ـاگر میں اس ٹیسٹ کے لیے تیاری نہیں کرتا تو مجھے اچھا گریڈ نہیں ملے گا ـ کس کی مثال ہے۔ تھیوری مشاہدہ پیشن گوئی قانون
7 سائنسی طریقہ کار کی آخری سچائی کیا ہے۔ مفروضہ تجربہ قانون تھیوری
8 ریفریجریشن اور ائیر کنڈیشنگ کا تعلق ہے۔ الیکٹرومیکنشزم سے میکینکس سے موسمیاتی سئنس سے تھر مو ڈائنامکس سے
9 سمارٹ فون کی صارف سے دوستانہ اپہلکیشن ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی لیزر ٹیکنالوجی میڈیکل ٹیکنالوجی الیکٹرونک ٹیکنالوجی
10 آٹو موبئل ٹیکنالوجی کی بنیاد ہے۔ صویات پر الیکٹرو میگنیٹزم پر بصریات پر تھرموڈائنامکس پر
11 سائنس کی کون سی برایچ ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ مین اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بیالوجی کیمسغٹری جیالوجی فزکس
12 فزکس برانچ ہے۔ سوشل سائنس کی لائف سئنس کی فزیکل سئنس کی بیالوجیکل سئنس کی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!