Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test With Answers

Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برانگیزد کونسا فعل ہے؟ فعل ماضی فعل امر فعل مضارع فعل ماضی شکیہ
2 کیف کے معنی ہیں حالت پرس، بریف کیس کیفیت صورت حال
3 آمدہ باشد زمانہ ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ ماضی مطلق ماضی استمراری ماضی شکیہ ماضی بعید
4 محمد حجازی کونسے ملک کے مشہور اور عظیم مصنف شمار ہوتے ہیں؟ مصر شام سعودی عرب ایران
5 محمد حجازی نے کب انتقال فرمایا؟ 1973ء 1971ء 1968ء 1961ء
6 1950ء میں محمد حجازی کونسے عہدے پر فائز رہے؟ نائب وزیر اعظم نائب صدر وزیر اعلیٰ وزیر اعظم
7 1925ء میں ریڈیو انجینئرنگ کی تعلیم کے لیے محمد حجازی کونسے ملک گئے؟ جرمنی فرانس برطانیہ امریکہ
8 محمد حجازی محکمہ تار اور ڈاک میں کب ملازم ہوئے؟ 1925ء 1918ء 1920ء 1923ء
9 محمد حجازی کتنے برس کی عمر تک مدرسہ ہدایت میں زیر تعلیم رہے؟ 16 سال 10 سال 12 سال 8 سال
10 محمد حجازی نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی؟ اپنے ماموں سے اپنے والد سے اپنے چچا سے اپنے دادا سے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!