Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test With Answers

Persian Fa Part 2 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درسی کتاب میں شامل سبق کشمیروپاکستان کے مصنف کا نام ہے پروفسور دُکتُر آفتاب اصغر غلام معین الدین نظامی محمد خان کلیم نوازش علی شیخ
2 انگریز ہندوستان کو کس چیز سے تشبیہ دیتا تھا؟ سونے کی بلبل سونے کی چڑیا سونے کی فاختہ ا، ب اور ج تینوں سے
3 نرگس کے پھول کو کس سے تشبیہ دی جاتی ہے؟ ستارے سے حسین عورت سے آنکھ سے چاند سے
4 نرگس کا استعارہ کیسی شخصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟ محافظ اور نگران شخصیت دل آویز شخصیت سحرانگریز شخصیت ا،ب اور ج تینوں
5 معمار حرم سے کون مراد ہے؟ مسلمان اہل عرب اہل ایران اہل عجم
6 نظم از خواب گران خیز میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے کونسے پھول کا ذکر کیا ہے؟ موتیا گل لالہ گلاب نرگس
7 اثر باختہ کے معنی ہیں موثر گہرا اثر بے اثر زوداثر
8 صبہا کے معنی ہیں ٹھنڈی ہوا شراب بادسموم باد صر صر
9 خاور کے معنی ہیں شمال جنوب مغرب مشرق
10 خیز قواعد کی رو سے کیا ہے؟ مصدر اسم فاعل فعل امر فعل ماضی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!