Online Pakistani Female Cricket Quiz With Answers

Online Pakistani Female Cricket Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی اس مشہور بیسٹمن کا کیا نام ہے؟ انعم امین نین عابدین سیدرہ نواز سمیہ صدیقی
2 پاکستانی ویمنز ٹیم نے کتنی دفعہ ورلڈ کپ کے لیے کولیفائی کیا ہے؟ 2 دفعہ 3 دفعہ 4 دفعہ 5 دفعہ
3 پاکستانی ویمنز ٹیم نے ایئشن گیم میں‌ گولڈ میڈل کب اپنے نام کیا تھا؟ 2009 میں 2010 میں 2011 میں 2012 میں
4 پاکستانی ویمنز ٹیم نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ کس ٹیم کے ساتھ کھیلا تھا؟ سری لنکا سے بنگلہ دیش سے ویسٹ انڈیز سے انڈیا سے
5 پاکستان ویمنز ٹیم کی مشہور کھلاڑی کا عالیہ ریاض کا تعلق کس شہر سے ہے؟ لاہور سے راولپنڈی سے کراچی سے ملتان سے
6 پاکستانی ویمنز ٹیم نے اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب کھیلا؟ 2007 میں 2008 میں 2009 میں 2010 میں
7 پاکستانی ویمنز ٹیم نے اپنا پہلا ٹیسٹ میج کس ٹیم کے خلاف کھیلا؟ انگلینڈ سے نیوزی لینڈ سے آئیرلینڈ سے انڈیا سے
8 تصورمیں دی گئی پاکستانی ویمنز ٹیم کی کیپٹن کا کیا نام ہے؟ ماہم طارق ثناء میر انعم امین ارم جاوید
9 پاکستانی ویمنز ٹیم اب تک کتنے ٹیسٹ میچ کھیل چکی ہے؟ 3 6 9 12
10 پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنی پہلی سیریز کس ٹیم کے خلاف کھیلی تھی؟ انڈیا کے خلاف بنگلا دیش کے خلاف انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کے خلاف
Download This Set