Paheli Quiz With Answers

Paheli Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 يک گھر کے دو ہيں لڑکے – روز دکھاتے کھيل کبھی نہ انکو لڑتے ديکھا – ايسا ان کا ميل چاند ستارے چاند اور سورج چاند زمین زمین اور سورج
2 رنگ برنگی چھیل چھبیلی – سرخ ،بسنتی ،اودی،نیلی بنا تیر کے ایک کمان – جس کو دیکھے ایک جہان قوس قزح چاند اور سورج شبنم کے قطرے ریڈیو
3 ميں نے ايک پرندہ ديکھا – چلتے چلتے تھک گيا چاقو لے کر گردن کاٹی – پھر سے چلنے لگ گيا پین پنسل قلم یہ تینوں
4 میں ایک پھل ہوں کھٹا میٹھا – بچے شوق سے کھاتے ہیں. آخری دونوں حرف مٹا کر – سبزی مجھ کو بناتے ہیں آم آلوچہ آمرود تینوں
5 ایک استاد ایسا کہلاے آپ نہ بولے سبق پڑھائے کمپیوٹر موبائل کتاب تینوں
6 دنیا میں ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے سے ایک پرندے کا نام بن جاتا ہے؟ روم مور اٹلی مور موہالی ان میں سے کوئی نہیں‌
7 خود ہلے دوسروں کو ہلائے اس کا ہلنا سب کو بھائے؟ ویل موٹر پنکھا الف، ب، ج تینوں
8 دو ہیں ہاتھ اور ایک کمر ٹانگیں ہیں چارپرنہیں ہے سر؟ میز کرسی بینچ کار
9 یہ دنیا فانی ہے لیکن پتھر میں پانی؟ چشمہ برف زم زم جھیل
10 اپنا کوئی گھر نہیں ہر گھر لیکن اس کا ہے؟ پیسہ پیار خواب سایہ
Download This Set