Paheli Quiz With Answers

Paheli Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 بلی سفيد اک ميں نے ديکھی بیٹھی تھی گم سم جسم تھا اس کا سارا ہی گورا ہری تھی لیکن دم گاجر مولی پالک گوبھی
2 کالے جن کی کالی ماسی ہے وہ سب کے خون کی پیاسی سانپ جوں بلی الف اور ب
3 موتی سچے تھے یا جھوٹے ہاتھ کے لگتے ہی سب ٹوٹے پانی کے قطرے شبنم کے قطرے پسینے کے قطرے ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 سرخ کوٹھڑی ہے ہرے ہيں کواڑ لونگوں کا گچھا ہے پانی کی بہار امرود خربوزہ تربوز انگور
5 ميں گئی لينے وہ لگی دينے اگر وہ نہ ديتی تو ميں لے آتی جھاڑو چارپائی چاقو تلوار
6 دھوپ کبھی نہ اسے سُکھائے سوکھا جب وہ سائے میں آئے پانی پسنیہ برف ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 ہر ایک جانے اس کا نام - ہر گھر میں ہے اس کا کام سیدھا ہو تو ہے تلوار - کبڑا ہو تو ہے بے کار جھاڑو چاقو تلوار الف، ب، ج
8 گوری ہے یا کالی ہے چھپ کر رہنے والی ہے جب بھی پکڑی جاتی ہے اپنی جان گنواتی ہے مکھی جوں چونٹی یہ تینوں
9 اک جادوگر کا ہے يہ کمال ڈالے سبز، نکالے لال تربوز گیند پان ان میں سے کوئی نہیں
10 ابا جان اک ڈبہ لائے - نہ کچھ پئے نہ کچھ کھائے کان مروڑو فورا بولے – دنيا بھر کي سير کرائے ٹی وی ریڈیو وی سی آر ان میں سے کوئی بھی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?