Namaz Quiz With Answers

Namaz Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کی حالت "ربنا لک الحمد" کہنا کیا کہلاتا ہے؟ تسمیہ تحمیہ افتداء ان میں سے کوئی بھی نہیں
2 عیدین کی نمازیں‌کس وقت ادا کی جاتی ہیں؟ بعد دوپہر بعد اشتراق بعد طلوع آفتاب بعد اشراق
3 جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟ ستر پردہ اسراء حجاب
4 قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیر کا حساب لیا جائے کا وہ کیا ہے نماز روزہ زکوۃ حج
5 ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں ........... کہتے ہیں. مسبوق مدرک مقتدی صاحب ترتیب
6 نماز کس عمر میں فرض ہوتی ہے؟ 6 7 8 9
7 نماز دین کا ............. ہے ستون ہے ڈھال ہے رکن ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو خدا کی طرف فورا چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دو، یہ فرمان کس کا ہےِ؟ حدیث مبارک اللہ تعالی کا صحیح بخاری کا خصرت عمر کا
9 قرآن پاک میں وضو کرنے کا حکم کس سن ہجری میں نازل ہوا؟ 3 ہجری 4 ہجری 2 ہجری 5 ہجری
10 قیام یعنی نماز میں کھڑے ہو کر پڑھنا اور رکوع کیا ہیں؟ واجبات شرائط فرائض نماز مستجبات نماز
11 نماز اسلام کا اہم رکن ہے نماز کی اصلا کیا ہے؟ خدائے واحد کی عبادت اللہ کی بندگی اللہ تعالی کی بزرگی بیان کرنا دینی زندگی کا سرچشمہ
12 ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کرنے کے اوقات کیا ہیں؟ سورج طلوع ہونے سے قبل سورج غروب ہونے سے قبل سورج کی روشنی پھیلتے ہیں ان میں سے کوئی بھی نہیں
13 نماز پڑھنے کے کتنے طریق کار مروج ہیں؟ نماز با جماعت ادا کرنا مذکور تمام جوابات درست ہیں اکیلے اور باجماعت نماز ادا کرنا مسجد میں اکیلے یا باجماعت ادائیگی
14 �مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے، مدرک کے کیا معنی ہیں؟ ایک رکعت نماز کی ادائیگی کے بعد شرکت کرنے والے نمازی دو رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والے نمازی نماز کے آغاز سے اختتام تک امام کے ساتھ شریک نمازی ان میں سے کوئی بھی نہی
15 اقتدا سے کیا مراد ہے؟ اکیلے نماز پڑھنا امام کے پیچھے با جماعت نماز ادا کرنا باجماعت نماز کی ادائیگی ان میں سے کوئی بھی نہیں
16 نماز وتر کیا ہے؟ فرض واجب سنت ان میں سے کوئی نہیں
17 کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اس نماز کی سنت ترک نہ کرنا چاہیے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں؟ فجر ظہر عصر ًمغرب
18 نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟ دونوں سجدہ کے درمیان بیٹھنے کا عمل نماز میں کھڑے ہو کر پڑھنا نماز میں فرائض ادا کرنا ان میں سے کوئی بھی نہیں
19 طہارت سے کیا مراد ہے؟ جلد اور جسم کو پاک کرنا روح کو پاک کرنا جسم کو پاک کرنا ان میں سے کوئی بھی نہیں
20 نماز کی ایک اصلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟ نماز کی صفیں تیار کرنا مزکورہ کوئی جواب درست نہیں اذان دینا اذان اور اقامت کے دوران نماز کی تیاری کے لیے متوجہ ہونا
Download This Set

Is this page helpful?