Sign in

to continue to ilmkidunya.com

Online Famous Cities in Pakistan Quiz With Answers

image
image
image

Online Famous Cities in Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پشاور کا نام پشاور کس "بادشاہ" نے رکھا؟ بادشاہ اکبر اعظم نے بہادر شاہ ظفر نے شیر شاہ سوری نے سلطان محمود غزنوی نے
2 پشاور کا پرانا نام کیا تھا؟ برش پور ٍخان پور جمال پور قندھار پور
3 اسلامہ آباد کو دارلحکومت بنانے کا فصیلہ کس نے کیا تھا؟ سکندر مرزا نے جنرل ایوب خان نے جنرل ضیاء الحق نے پاکستانی عوام نے
4 اسلامہ آباد کو ملک کا دارلحکومت بنانے کا فیصلہ کب کیا گیا؟ 1956 میں 1958 میں 1960 میں 1962 میں
5 انگریزوں‌ نے کراچی پر کب حملہ کیا؟ 1839 میں 1840 میں 1841 میں 1842 میں
6 کراچی کی تحرک کب سے شروع ہوئی تھی؟ انگیریزوں کے دور سے ہندوں کے دور سے یونان اور عرب کے دور سے مغلیہ کے دور سے
7 آزادی کے وقت کراچی کی کل آبادی کتنی تھی؟ چارلاکھ پانچ لاکھ چھ لاکھ سات لاکھ
8 سطان محمود غزنوی نے لاہور کب فتح کیا تھا؟ 401 میں 402 میں 404 میں 405 میں
9 لاہور کی بنیاد کس نے رکھی تھی؟ ترلوچن نے کرشنا نے جے پال نے رام چندر جی کے بیٹ�ے نے
10 لاہور کتنے سالوں سے پنجاب کا دارلحکومت ہے؟ ایک ہزار سال سے دو ہزار سال سے تین ہزار سال سے چار ہزار سال سے
Download This Set

Share Your Comments Questions Here

A