Mathematics 5th Class Online Test With Answers

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک کرسی کی قیمت 500 روپے ہو تو ایسی 5 کرسیوں کی قیمت کیا ہوگی 2500 800 100 25000
2 جب ایک شے کی قیمت معلوم ہوتو اس جیسی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........... کا عمل کیا جاتا ہے. تقسیم ضرب تفریق جمع
3 3 کرسیوں کی قیمت 645 روہے پے 16 کرسیوں کی قیمت ہوگی. 3440 3004 3040 3404
4 6 مالتوں کی قیمت 48 روپے ہے 72 مالٹوں کی قیمت ہوگی. 112 96 567 576
5 ایک کتاب کی قیمت 555 روپے ہے. 10 کتابوں کی قیمت ہوگی. 5550 3550 5050 2550
6 11 قالینوں کی قیمت 35805 روپے ہے. ایک قالین کی قیمت ہوگی. 3255 2355 3055 3855
7 ایک کتاب کی قیمت 250 روپے ہے. پانچ کتابوں کی قیمت.......... روپے ہوگی. 50 1000 1250 2300
8 49 دن =......................ہفتے کے 3 5 7 25
9 6 منٹ =....................سیکنڈ کے 360 1/60 42 180
10 ایک سال =.......................مہینے کے 30 15 12 7
Download This Set

Is this page helpful?