Mathematics 5th Class Online Test With Answers

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک مثلث جس میں کوئی بھی ضلع برابر نہ وہ ................کہلاتی ہے. مختلف الاضلاع مثلث مساوی الاضلاع مثلث مساوی الساقین مثلث حادہ الزاویہ مثلث
2 ایک زاویہ جس کا ایک زاویہ منفرجہ ہو....... کہلاتی ہے. قائمتہ الزواویہ حادہ الزاویہ مثلث منفرجہ الزاویہ مثلث مساوی الآضلاع مثلث
3 ایک مثلث میں تمام زاویہ حادہ ہوں .............کہلاتی ہیں. منفرد الزاویہ مثلث مربع مستطیل حادہ الزوایہ مثلث
4 ایسی چوکور جس میں متوازی الاضلاع کا صرف ایک جوڑا ہو ...........کہلاتی ہے. زونقہ مربع مثلث معین
5 ایسی چوکور جس کے چاروں اضلاع برابر اور متوازی ہوں ..........کہلاتی ہے. مستطیل زونقہ معین متوازی الاضلاع
6 -------------- کے چاروں اضلاع برابر ہوتےہیں. مربع مستطیل زونقہ متوازی الاضلاع
7 ایک مثلث جس میں ............. اضلاع برابر ہوں مساوی الساقین مثلث کہلاتی ہیں. 1 2 3 4
8 دو قائمتہ الزاویہ کو مجموعہ ہے.------------------- کے برابر زاویہ معکوس حادہ زاویہ منفرد زاویہ زاویہ مستقیم
9 .................. کے چاروں اضلاع برابر ہوتے ہیں. مستطیل مربع ڈوزنقہ متوازی الاضلاع
10 مستطیل کے ............... مخالف اضلاع برابر ہوتےہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!