11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسوہ حسنہ کی روشنی میں جہاد فی سبیل اللہ کا مقصد ہے۔ اعلائے کلمتہ اللہ دیگر علاقون کا حصول مال غنیمت کا حصول قیدویوں کا حصول
2 کواتین، بچوں اور بڑھوں کو تقل نہ کرنے کا شمار ہوتا ہے۔ آداب جہاد میں آداب تجارت میں آدب سفر میں آداب مجلس میں
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے طاقت کے باوجود کفار کے ساتھ معاہدہ کرنے سے ہمیں سبق ملتا ہے۔ امن پسندی کا میانہ روی کا سخاوت کا عدل و انصاف کا
4 نبی کریم خاتم النبین صلی االلہ علیہ وسلم دشمن کو اطلاع ملنے سے پہلے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ فتح مکہ غزوہ خندق غزوہ احد غزوہ حنین
5 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے پر عمل کیا گیا غزوہ حنین میں غزوہ خندق غزوہ گبوک غزوہ بدر
6 دشمن کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نظام مرتب  کیا۔ سراغ رسانی کا خط و کتابت کا جاسوسی کا تبلیغ کا
7 عہد و منصب اعزاز سے زیادہ درجہ رکھتا ہے۔ زمہ داری کا خود مختیاری کا رازداری کا سپاس گزاری کا
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خارجہ پالیس کا بہت اہم اصول تھا جہاد دعوت اسلام کا فروغ میثاق مدینہ مواخات
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مشہور فرماتے تھے۔ فرشتوں سے جنات سے  صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم سے حاکموں سے
10 نبی کریم خاتم النببین صل اللہ علیہ وسلم نے اتظامی امور کی انجام وہی اور فروغ دین کے لیے مختلف علاقوں مین مقرر کیے۔ علماٗ فوجی گورنر وزیر
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!