11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام نے منع کیا ہے زخیرہ انددوزی سے تجارت سے گلہ بانی سے ماہی گیری سے
2 انصار مدینہ کی اکثریت کا پیشہ تھا کان کنی زراعت ملازمت ماہی گیری
3 اسلام کے معاشی نظام کا بنیادی اصول ہے اللہ تعالی کو رزاق ماننا ملازمت اختیار کرنا تجارت کو فروغ دینا کھیتی باڑی کرنا
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم امکانی حد تک گریز فرماتے تھے۔ صلح معاہدے مباہلہ لڑائی سے
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امن پسندی کا منھ بولتا ثبوت تھا مواخاات مدینہ میثاق مدینہ فتح مکہ ہجرت مدینہ
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ سے باہر نکل کر میدان مین لڑنے کا فیصلہ فرمایا غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ بدر غزوہ حنین
7 بطور سہ سالار نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوات میں اسلام لشکر کی قیادت فرمائی ۳۰ ۲۸ ۲۵ ۲۴
8 صلح حدیبیہ کے موقع پر جاں نثار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ۱۲۰۰ ۱۳۰۰ ۱۴۰۰ ۱۵۰۰
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جے وسائل کی قلات کے باوجود دشمن کا مقابلہ کیا اور انھیں ناکام واپسی پر مجبور کیا۔ غزوہ بدر میں غزوہ خندق  غزوہ تبوک غزوہ حنین
10 بطور سپہ سالار آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قلیل افرادی قوت کے ساتھ کام یابیاں حاصل کیں بہت زیادہ انتہائی کم دریمانی مناسب
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!