11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بڑھئی کا کام کرتے تھے حضرت موسی علیہ السلام حضرت داود علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام
2 قیامت کے دن انبیاٗ علھیم السلام ، صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہوگا سچا اور دیانت دار حاکم تاجر سپاہی عالم
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص پر لعنت فرمائی جو کرتا ہے۔ ذخیرہ اندوزی ڈ کیتی چوری ارتکاز دولت
4 اجناس یایگر اشیائے ضرور یہ کو مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے جنع کرکے رکھنا کہلاتا ہے۔ ارتکاز دولت ذخیرہ اندوزی سٹے بازی سود خوری
5 اپنے ہاتھوں کی ہنر مندی سے زر ہیں بناتے تھے حضرت داود علیہ السلام حضرت سلیمان  علیہ اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  حضرت زکریا علیہ السلام
6 حلال رزق کمانے کا ایک زریعہ ہے۔ سٹہ بازی ہنری مندی گداگری چوری
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمائی زراعت ملازمت تجارت مشارکت
8 اسلام کا معاشی نظام اقدار پر مبنی ہے۔ عقلی علمی اخلاقی سائنسی
9 قرآن مجید مین اللہ تعال اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھلی جنگ قرار دیا گیا ہے۔ سود کو غیبت کو ملاوٹ کو بہتان کو
10 ارتکاز دولت سے مرا دہے  دولت کا چند ہاتھو میں جمع ہونا دولت کی منصفانہ تقسیم ناجائز زریاع سے دولت کا ھصول  زیادہ منافع کمانا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!