11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگوں کی خیر خواہی اور نفع رسانی کرنے والے کو اللہ تعالی عطا کرتے ہیں حیات جاودانی آفاقی شہرت بے پناہ عزت لامحدود دولت
2 چیونٹی نے لشکر کی آمد کی خبر دی حضرت سلیمان علیہ السلام کو حضرت داود علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
3 نمل عربی زبان مین کہتے ہین۔ ہاتھی چیونٹی کو مکڑی کی شہد کی مکھی کو
4 جس نبی علیہ اسلام نے اپنی قوم سے کہا کہ میں تمھارے لیے امانت دار خیر خواہ ہوں حضرت صالح علیہ السلام حضرت ھود علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام
5 تمام انبیاٗ علیھم السلام اپنی قوموں کے تھے بادشاہ سردار خیر خواہ طبیب
6 اجتماعی خیر خواہی سے معاشے میں فروغ ملتا ہے۔ فضول خرچی کو بھائی چارے کو میانہ روی کو شجر کاری کو
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اس مسلمان کے خلاف قیامت کے دن غیر مسلم کے ولکیل بینں گے جس نے غیر مسلمون کو کھانا کھلایا جس نے غیر مسلم پر ظلم کیا جس نے کنجوسی کا مظاہرہ کیا جس نے غیر مسلم سے ٹیکس وصول کیا
8 سارے انسانوں کی عزت کرنا کہلاتا ہے۔ احترام انسانیت کفایت شعاری  میانہ روی استقامت
9 سورہ النمل میں چیونتیوں کے جذبے کو بینا کیا گیا ہے۔ اتحاد مل جل کر رہنا خیر خواہی محنت
10 حدیث مبارک کی روشنی مین دین نام ہے۔ صبر کا خیر خواہی کا مشقت کا محنت کا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!