11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانوں کو مختلف قبیلوں اور قومون میں ےتقسیم کرنےکی وجہ ہے۔ لوگوں کی پہچان عہدوں کی تقسیم ایثار قربانی ہدایت فراہم کرنا
2 اپنے گروہ کی بے جا حمایت کرنا کہلاتا ہے۔ بد عنوانی خود پسندی تعصب فحش گوئی
3 جس نے ناحق قتل کیا ، وہ جنت کی خوش بو بھی نہ سونگھ سکے گا منافق کو مرتد کو معاہد کو نانور کو
4 اولاد کو عزت بخشی کئی جن کی آدم علیہ السلام فرشتے کی جانور کی
5 جس کے ساتھ اچھا سلوک کرنے پر اجر ملتا ہے۔ جن  فرشتہ ہر جان دار انسان
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کمزور طبقات کے ستاھ حسن سلوک کی تاکید فرمائی خطبہ حجتہ الوداع میں فتح مکہ صلح حدیبیہ فتح مکہ
7 قرآن مجید کا اولین خطاب ہے مومنوں سے اہل کتاب سے ساری انسانیت سے کافروں سے
8 جانورون کے ساتھ حسن سلوک پر ملتا ہے۔ عذاب ثواب رزق فرشتہ
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کی خاص تاکید فرمائی امیرطبقات طاقتور طبقات کمزور طبقات صاحب علم طبقات
10 حدیث کے مطابق خیر خواہی نام ہے۔ عقل کا فطرت کا دین کا سائنس کا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!