11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .مُتَعَمِدًا کا مطلب ہے یقین سے جان بوجھ کر بھول کر نرمی سے
2 .بعث کا لغوی معنی ہے مرنا حساب کتاب لینا بعد میں آنا دوبارہ زندہ کیا جانا
3 .قرآن پاک میں رسولوں کے نام ہیں اٹھائیس بیس پچیس دس
4 .ثنویت سے مراد ہے تین خداؤں کو ماننا دو خداؤں کو ماننا ایک خدا کو ماننا چار خداؤں کو ماننا
5 الھۃ جمع ہے الھ لھو الھ لوہ
6 مسلمانوں کے گھروں میں سے بہتر گھر وہ ہے جہاں یتیم کے ساتھ حسن سلوک ہو جہاں عبادت زیادہ یوتی ہو ذکر الہی ہوتا ہو غریبوں میں کھانا تقسیم ہوتا ہے
7 نماز فرٍض کی گئی صرف امت محمدیہ یہود نصاریٰ ہر امت پر
8 کتاب الآثار کے مولف ھیں امام ابوداود رحمۃ اللہ علیہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
9 اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ اپنوں سے انصاف کیا جائے دشمن سے بھی انصاف کیا جائے لوگوں سے انصاف کیا جائے اجنبیوں انصاف کیا جائے
10 کراما کا تبین سے کیا مراد ہے موت کے فرشتے انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے پیغام پہچانے والے فرشتے بارش برسانے والے فرشتے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!