11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے 2% 2.5% 3% 5%
2 حسد ایک بیماری ہے اخلاقی روحانی جسمانی بیرونی
3 ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا جمہوریت کیلئے سوشلزم کیلئے اسلامی نظام حیات کیلئے سرمایہ داری کیلئے
4 سونے کا نصاب ہے 5.5 تولے 6.5 تولے 7.5 تولے 8.5 تولے
5 انسان کے اٹل اور پختہ نظریات کو کہا جاتا ہے مشاہدات نظریات تفکرات عقائد
6 عربی میں ختم کےمعنی ہیں مہر لگانا درود پڑھنا ختم شریف پڑھنا کھانا کھانا
7 کس گناہ کی بخشش نہیں ہو گی قتل غیبت شرک جھوٹ
8 اسلام کی بنیادی عقائد ہیں دو پانچ چار چھ
9 عقیدہ کے لغوی معنی ہیں واضع کرنا کھولنا عہدہ پیمان کرنا گرہ لگائی ہوئی چیز
10 رسالت کے لغوی معنی ہیں خبر گیری کرنا انصاف کرنا پیغام پہنچانا تعلیم دینا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!