11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہر نشہ آور چیز ہے پانی شراب شربت آگ
2 اسلام میں ہر نشہ آور چیز کو قرار دیا گیا ہے۔ مباح حرام مکروہ حلال
3 اسلام نے تعصب کے برعکس درس دیا ہے۔ سچائی کا اخوت کا دیانت داری کا انکساری کا
4 تعصب سے مراد اپنے گروہ یا جماعت کی بے جاکرنا ہے۔ طرف داری فکر ہمدردی خیر خواہی
5 اخلاقی رزائل میں سے ہے۔ دیانت داری تعسب سچائی اخوت
6 رذیلہ کا معنی ہے۔ عمدہ اچھا گھٹیا شریف
7 رزائل عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مشتق ہے۔ رذیل سے رذلیہ سے ارذل سے رذیلتہ سے
8 ہر وہ بات جو کسی مسلمان کی تکلیف کا باعث بنے شامل ہے۔ دحش گوئی میں تعسب میں رشوت ستانی میں حسد میں
9 اپنی زات کو پسند کرنا اور دوسروں پر ترجیح دینا کہلاتاہے۔ خود پسندی تعصب رشوت بدعنوانی
10 اللہ تعالی کے ہاں عزت و شرف کےلیے کسوٹی قرار دیا گیا ہے۔ صلہ رحمی تقوی کو شرم و حیا کو سخاوت کو
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!