11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشرے کی نبیادی اکائی ہے۔ قوم مدرسہ خاندان علاقہ
2 حدیث مبارکہ ـتعلق توڑنے عالا جنت میں داخل نہیں ہوگاـ میں مفہوم بیان  کیا گیا ہے۔ اخلاص کا معاشرفت کا  معاشیات کا سخاوت کا
3 دوسروں کو حقیر سمجھنا علامت ہے۔ جھوٹ کی تکبر حسد کی بدعنوانی کی
4 ایسے تحفہ کو جو سرکاری ملازمت کے دوران لیا جاتا ہے قرار دیا گیا ہے۔ جائز پسندیدہ ممنوع مکروہ
5 اسلام داعی ہے جنگ و جدل کا امن عامہ کا سرمایہ کاری کا استعمار کا
6 سرکاری ملازمین رشوت کے مال کو نام دیتے ہیں صدقے کا تحفے کا معاوضے کا خدمت کا
7 قرآن مجید نے رشوت ستانی کو قرار دیا ہے۔ مباح حلال ھرام مکروہ
8 حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے آگ سے پانی سے مٹی سے ہوا سے
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے برابری و مساوات اور اخوت و بھائی چارے کی تعلیم فرمائی صلح حدیبیہ میں میثاق مدینہ خطبہ حجتہ الوداع بیعت رضوان میں
10 چرس ، افیون کے استعمال کےلیے پہلی سیڑھی کا کام کرتی ہے نسوار سگریٹ پان چائے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!