11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باجماعت نماز ادا کرنے سے احیا کا اعلان ہوتا ہے۔ اسلام کے معاشی نظام کے اسلام کے معاشرتی نظام کے اسلام کے سیاسی نظام کے اسلام کے عقائدی نظام کے
2 نماز قائم کرو اور نہ ہوجانا کافرون مین سے منافقوں مین سے  مشرکوں مین سے ظالموں میں سے
3 قرآن مجید میں کثرت سے حکم وارد ہوا ہے۔ جہاد کا نماز کا زکوہ کا  حج کا
4 نماز زریعہ ہے دولت کمانے کا برائیوں سے بچنے کا دنیا میں مقام بنانے کا شہر ت کا
5 اطاعت امیر کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ وقت پر نماز ادا کرنے سے باجماعت نماز ادا کرنے سے پنچ گانہ نماز ادا کرنے سے نوافل ادا کرنے سے
6 نہر مین غسل کرنے کی مثال مین نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب دی نماز تہجد پانچوں وقت نامز کی نماز تراویح نماز جنازہ کی
7 دین کا ستون ہے۔ نماز صدقہ و خیرات کمزوروں کی مدد بٹووں کا ادب
8 ارشاد باری تعالی کے مطابق بے حیائی ار برائی سے رعکنے والا عمل ہے روزہ عمرہ نماز حج
9 توحید و رسالت کی شہاتد کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن ہے۔ نماز روزہ حج زکوہ
10 پل صراط واقع ہے جنت کے اوپر جہنم کے اوپر عالم برزخ مین میدان قیامت میں
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!