11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قراان مجید جس مہینے مین نازل ہوا ماہ رمضان ماہ رجب ماہ زوالحج ماہ محرم
2 روزہ فرض ہے مجنون اور پاگال پر بچوں پر مسافر پر بالغ عاقل مسلمان پر
3 صوم کے لغی معنی ہیں نماز روزہ زکوہ حج
4 شب قدر کو بہتر قرار دیا گیا ہے مہینوں سے ایک ہزار تین ہزار پانچ ہزار سات ہزار
5 رمضان المبارک میں نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ ستر کنا سو گنا پچاس گنا ہزار گنا
6 اخری مرضان المبارک میں آ پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دور فرمایا ایک مرتہب دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
7 مقررہ وقت پر سحر و افطار سے انسان کو درس ملتا ہے۔ نظم و ضبط کا عفو و درگزر استقامت سخاوت
8 جان بوجھ کر رمضان کا روزہ توڑنے والے شخص پر لازم ہے۔ قضا قضا اور کفارہ دونوں کفارہ فدیہ
9 صاحب نصاب مسلمان پر عیدالفطر کی نماز سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے صد قہ فطر فدیہ کفارہ زکوہ
10 جس روزے کو ادا کرنا لازم ہو اور اس کا وقت مقرر ہو اس کو کہتے ہیں فرض معین فرض غیر معین مباح نفلی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!