11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حدیث مبارکہ کے مطابق وہ ہم میں سے نہیں جس نے زنا کیا دھوکہ دیا چوری کی شراب پی
2 موجودہ دور میں معاشرتی تعلق کا ایک زریعہ ہے خط و کتابت سوشل میڈیا ٹیلی فون ریڈیو
3 خیر خواہی ، ہمدردی، اخلاص، بھلائی اور ایثار سے فروغ ملتاہے۔ سیاسی تعلقات معاشرتی تعلقات معاشی تعلقات تجارتی تعلقات
4 دوسروں کو حقیر سمجھنے اور حق بات نہ ماننے کو کہتے ہیں حسد تکبر غیبت خود پسندی
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بہ نفس نفیس میزبانی فرمائی جب سفیر آئے ایران سے مصر سے حبشہ سے روم سے
6 اللہ تعالی نے انسان کو بنایا ہے۔ معاشرت پسند خود پسند آرام پسند عیش پسند
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اور آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کیا کرتا تھا۔ ایک یہودی لڑکا ایک مسیحی لڑکا ایک مشرک لڑکا ایک مجوسی لڑکا
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم  لیند کین کرتے تھے مدینہ منورہ کے۔ مجوسیوں سے مسیحیوں سے یہود سے مشرکون سے
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کے تھے۔ رہائشی حکمران مہمان رہائشی
10 جس کے شر سے اس اک پڑوسی محفوظ نہیں ہو نہین ہے۔ مجاہد نیک مومن اچھا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!