Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس آدمی کا عمل اس کو پیچھے کر دے اس کو آگے نہیں بڑھا سکتا اس کا علم اس کا نسب اس کا خاندان اس کی اولاد
2 جو شخص علم کی تلاش میں نکلتا ہےاللہ تعالیٰ اس کے لئے تمام مشکلات دور فرماتے ہیں تمام راستے آسان فرماتے ہیں جنت کا راستہ آسان فرماتے ہیں غیبی مدد فرماتے ہیں
3 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو کسی مومن سے دنیا کی کوئی سختی دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی تمام سختیاں دور کرے گا اس کی ایک سختی دور کرے گا اس کی مغفرت فرمائے گا اس پر خاص نظر فرمائے گا
4 اہل کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح .............. اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں اپنے بھائیوں کو پہچانتے ہیں اپنے والد کو پہچانتے ہیں اپنے قریبی رشتے داروں کو
5 فَوَلِ کا معنی ہے تم مالک بنو تم متولی بنو تم منہ موڑو تم دوست بنو
6 سُفَھَاءُ جمع ہے اس کا مفرد ہے سَفِیہ سَفَہٌ سَافِھٌ سَفِہٌ
7 بے شک ..................... جانتے ہیں کہ تحویل قبلہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے ہے اہل علم اہل ایمان اہل کتاب اہل اسلام
8 ہم دیکھ رہے ہیں آپ کے چہرے کا بار بار پھرنا پیچھے کی طرف آسمان کی طرف دائیں بائیں کعبہ کی طرف
9 اللہ آپ لوگوں کے ایمان بڑھا دے گا ضائع نہیں کرے گا کم نہیں کرے گا قبول نہیں کرے گا
10 ہم نے تم کو بنایا ہے بہترین امت آخری امت امت وسط امام الامم
11 عنقریب لوگوں میں سے کچھ بے وقوف لوگ کہیں تھے کس چیز نے ان کو پھیر دیا ؟ اپنے دین سے اپنے طریقے سے اپنے نبی سے اپنے قبیلے سے
12 فقہ جعفریہ کے اصول ..................... ہیں تین پانچ چار چھ
13 سَجدَۃٌ کی جمع ہے سَاجِدٌ سَجِّادٌ سُجُودٌ اَسَجَادٌ
14 حَد کی جمع ہے حُدُودٌ اَحدَادٌ حُدَدٌ حِدَادٌ
15 مسلمان کی نعمت کو دیکھ کر اس کے زائل ہو جانے کی تمنا کرنا حسد ہے بغض ہے غبطہ ہے حقارت ہے
16 کسی شخص کی برائی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے نفرت کرے پر ظلم کرے سے جھوٹ بولے اس کو حقیر سمجھے
17 ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ ہی اس کی چوری کرتا ہے اس کو جھوٹ بولنے دیتا ہے اس کو حقیر سمجھتا ہے اس کو دھوکا دیتا ہے
18 ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ تو ظلم کرتا اور نہ ہی اس کو تنگ کرتا ہے اس کو تنہا چھوڑتا ہے اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
19 مندرجہ ذیل مضامین میں سے کون سا مضمون مکی سورتوں کا ہے ؟ احکام عقائد سیاسی نظام تذکرہ اہل کتاب
20 تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر قبضہ نہ کرے منافع نہ کمائے طمع نہ کرے سودا نہ کرے
Download This Set

Is this page helpful?