Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بندہ جب مسلسل نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے اس کو انعام دیتے ہیں انتہائی قریب ہو جاتے ہیں اس سے محبت کرتے ہیں
2 یَمشِی کا ترجمہ ہے وہ دوڑتا ہے وہ دیکھتا ہے وہ سنتا ہے وہ چلتا ہے
3 بَصَرہ کا معنی ہے اسکی ناک اسکی آنکھ اسکا کان اسکا سر
4 نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا فرمان ہے جو میرے دوست سے دشمنی رکھے میں اس سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں میں اس سے نفرت کا اعلان کرتا ہوں میں اس سے دشمنی کا اعلان کرتا ہوں میں اس سے جنگ کا اعلان کرتا ہوں
5 اللہ فرماتے ہیں ہم نے تم پر بھیجا ہے تم میں سے حاکم رسول نبی انسان
6 آپ لوگوں سے نہ ڈریں اور عبادت میں مصروف رہیں دعوت و تبلیغ کا کام کرتے رہیں مجھ (اللہ) سے ڈریں دین پر قائم رہیں
7 وَجہٌ کا معنی ہے رُخ چہرہ منہ سینہ
8 آپ جہاں بھی ہوں اپنا چہرہ اسی طرف کر لیں تاکہ لوگوں کو آپ پر نہ رہے طنز کا موقع شک و شبہ دشمنی اعتراض
9 تم جہاں کہیں بھی ہو اپنا چہرہ کر لو مسجد حرام کی طرف مسجد نبوی کی طرف مدینہ منورہ کی طرف مکہ مکرمہ کی طرف
10 اَلخَیرَات جمع ہے اسکا مفرد ہے خِیّرِیت خَائِرُ خَیرٌ خَیِّرٌ
11 ہر گروہ اور جماعت کے لئے ایک ہے طریقہ سمت راستہ امام
12 ترمذی شریف کی احادیث کی تعداد ہے 2662 2595 2692 2962
13 امام ترمذی کا سن وفات ہے 270 ھ 279 ھ 275 ھ 277 ھ
14 امام ترمذی کا سن پیدائش 206 ھ 207 ھ 208 ھ 209 ھ
15 جامع ترمذی کے مصنف کا نام ہے محمد بن عیسیٰ محمد بن موسیٰ محمد بن یزید محمد بن جابر
16 لفظ کَلاَّ کا استعمال مکی سورتوں میں ہے مدنی سورتوں میں ہے دونوں میں ہے کوئی ضابطہ نہیں ہے
17 مدنی سورتیں مکی سورتوں کے برابر ہوتی ہیں سے بڑی ہوتی ہیں سے چھوٹی ہوتی ہیں میں کوئی ضابط نہیں
18 ایسی مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو مونث قیاسی کہتے ہیں مونث سماعی کہتے ہیں مونث حقیقی کہتے ہیں مونث لفظی کہتے ہیں
19 جس اسم کے آخر میں ۃ ہو اس کو کیا کہتے ہیں ؟ علم مونث مذکر منصرف
20 سَبعَ مِائَۃً کا معنی ہے سات سو آٹھ سو نوسو چھ سو
Download This Set

Is this page helpful?