Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ثیب کے معنی ہیں- شادی شدہ غیر شادی شدہ زانی بدکار
2 صحیحین سے کیا مراد ہے- ترمذی نسائی بخاری ومسلم چھ کتابیں
3 ارکان اسلام میں دوسرا رکن ہے- کلمہ شہادت روزہ نماز زکوۃٰ
4 فعل نہی کس فعل سے بنایا جاتا ہے- ماضی فعل مضارع فعل مضارع کسی سےنہیں
5 عربی گرائمر میں کلمہ کی اقسام ہیں- 4 3 2 5
6 سَمِعَ فعل ہے- ماضی امر مضارع نہی
7 فعل ماضی ظاہر کرتا ہے- حال کو گذرے ہوئے وقت کو آنے والے وقت مستقبل کو
8 تحویل قبلہ ہوا-
9 وہ لفظ جو کس خاص چیز کے لیے استعمال ہوا سے کہتے ہیں- اسم معرفہ فعل حرف فاعل
10 ضَرَبَ صیفہ ہے- فعل ماضی کا فعل مضارع کا فعل امر کا فعل نہی کا
11 تحویل قبلہ کا مطلب ہے- قبلہ کی طرف دیکھنا قبلہ کا احترام کرنا قبلہ سے روگردانی کرنا قبلہ کا تبدیل ہونا
12 ایسی جمع جس کی مزید جمع نہ بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں جمع الجمع جمع متتھی الجموع جمع مکسر جمع سالم
13 ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں جمع مکسر جمع سالم جمع الجمع جمع الجنس
14 ذُنُوبٌ جمع ہے اسکا مفرد ہے ذَنَبٌ ذَانِبٌ ذُنُبٌ ذُوبٌ
15 اللہ کو گناہ معاف کرتے پرواہ نہیں اگرچہ انسان کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں آسمان تک ہوں پہاروں کی بلندی کی طرح ہو ریت کے ذرات جتنے ہوں
16 اللہ بندے کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں جبکہ بندہ اللہ کو پکارے اور اُمید رکھے استغفار کرے آئندہ گناہوں سے بچے اتباع سنت کرے
17 پیروکار کہیں گے کہ کاش ہم بات مان لیتے کاش ہم کو اب مہلت مل جائے کاش ہم لوگ ایمان لے آتے کاش ہم کو دوبارہ موقع ملے
18 وہ لوگ جب عذاب دیکھ لیں گے تو انکے تمام رشتے دار مر جائیں گے تمام رشتے ٹوٹ جائیں گے تمام پیشوا معذرت کر لیں گے تمام نامہ اعمال کھل جائیں گے
19 جس وقت پیشوا اپنے پیروکاروں سے ظاہر کریں گے محبت کا ملہ بیزاری عزر شدید محتاجی
20 اللہ کے عذاب کو یہ لوگ دیکھ کر سمجھ جائیں گے کہ قوت اللہ کی ہے سخت پکڑ اللہ کی ہے انبیاء علیھم السلام نے صحیح کہا تھا یہ اب ہلاک ہونگے
Download This Set

Is this page helpful?