Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیکی کا نام ہے اعمال صالحہ کا اطاعت کا خدمت خلق کا حسن خلق کا
2 اَ مَا نِیّ ٌ کام معنی ہے امن والی جگہ امن والی جگہ کی چیز امیدیں تمنائیں
3 جو بھلائی اپنے لئے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے اس کا اجر ملے گا اسے دو گنا اجر پاؤ گے اس کا سات گناہ اجر پاؤ گے
4 تمہیں چاہیے کہ اللہ کا حکم آنے تک ان کو معاف کر دو اور ....................... کچھ نہ کہو درگزر کردو انکے حال پر چھوڑدو ان کا سمجھاتے رہو
5 بہت سارے اہل کتاب چاہتے ہیں کہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تمہیں قتل کر دیں ملک سے نکال دیں قید میں ڈال دیں واپس کافر بنا دیں
6 جس نے ایمان کے بدلے کفر اختیار کیا وہ ............................ نافرمان ہو گیا ناکام و نامراد ہو گیا سیدھی راہ سے بھٹک گیا وہ کافر ہو گیا
7 کیا تم اپنے رسولوں سے اس طرح سوال کرنا چاہتے ہو جس طرح پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کئے گئے یعقوب علیہ السلام سے کئے گئے عیسٰی علیہ السلام سے کئے گئے موسٰی علیہ السلام سے کئے گئے
8 ہم کوئی بھی آیت منسوخ کرتے ہیں یا بھلا دیتے ہیں تو اس بہتر لاتے ہیں تو اس جیسی آیت لاتے ہیں بہتر یا اس جیسی آیت لاتے ہیں تو وہ آیت آپ بھی بھول جاتے ہیں
9 کافر نہیں چاہتے کہ تم پر نازل ہو رب کی طرف سے کوئی آیت کوئی بھلائی کوئی حکم کوئی رحمت
10 عربی میں مفعول کا اعراب ................ ہوتا ہے پیش زبر زیر تنوین
11 عربی میں ضمہ کا مطلب ہوتا ہے زبر زیر پیش تنوین
12 اسم آلہ کے مشہور وزن ہیں دو چار تین پانچ
13 اسم ظرف کا وزن ہے .................. مُفْعِلٌ مِفْعَلٌ مَفْعُلٌ مَفْعِلٌ
14 نسائی شریف کا صحاح ستہ میں کون سا درجہ ہے ؟ چوتھا چھٹا تیسرا پانچواں
15 امام نسائی کا اصل نام ہے سلیمان بن اشعث محمد بن عیسٰی احمد بن شعیب محمد بن ابراہیم
16 خطوۃ کا معنی ہے نشان قدم نشان قلم نشان زخم نشان ضرب
17 سلامٰی کا معنی ہے سلامتی والا ہونا بنو سلمٰی کا آدمی صحیح و سالم آدمی جوڑوبند
18 اگر کوئی اپنی بیوی سے شھوت پوری کرتا ہے تو یہ عمل اس کے لئے حلال ہے اجروثواب کا کام ہے بقائے نسل انسانی کی ضرورت ہے حرام سے بچنا ہے
19 میاں بیوی کا آپس کا جنس تعلق ایک طبعی اور فطری ضرورت ہے ایک دوسرے کا حق ہے اللہ کا حکم ہے صدقہ ہے
20 متمول لوگ تمام عبادات کے ساتھ شکر بھی کرتے تھے فخر بھی کرتے تھے صدقہ بھی کرتے تھے خدمت بھی کرتے تھے
Download This Set

Is this page helpful?