Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گناہوں کو مٹاتا ہے صدقہ اور دن میں روزہ رکھنا رات میں قیام کرنا خدمت خلق کرنا اللہ کی عبادت کرنا
2 آپ نے ایسی بات پوچھی ہے جو بہت بڑی ہے اور بڑی آسان ہے اس آدمی پر جو مخلص مسلمان ہے جو متقی پرہیزگار ہے جس پر اللہ آسان کر دیں جس کو اللہ زندگی دے
3 مجھے آپ ایسے عمل کے بارے میں بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور اللہ کے قریب کر دے ہمیشہ کی زندگی عطا فرمائے آگ سے دور کر دے کفرو ضلالت سے دور کر دے
4 ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی ہدایت ہے طرف سے ابراہیم علیہ السلام کو دی طرف سے موسٰی علیہ السلام کو دی طرف سے عیسٰی علیہ السلام کو دی ہے
5 یہود و نصاری آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ پیروی نہ کریں ان کے مذہب کی ان کی مرضی کی ان کی روایات کی ان کے بڑوں کی
6 اور آپ سے نہیں پوچھا جائے گا کفار کے بارے میں اہل قبر کے بارے میں اہل جنت کے بارے میں اہل جہنم کے بارے میں
7 جو لوگ علم نہیں رکھتے انہوں نے کہا اللہ ہمارے سامنے نظر کیوں نہیں آتے ؟ اللہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں نازل کرتے ؟ اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتے ؟ اللہ ہم کو حکم کیوں نہیں دیتے ؟
8 اللہ ہی کے لئے ملکیت ہے مشرق و مغرب کی شمال و جنوب کی زمین و آسمان کی پوری کائنات کی
9 ان لوگوں کے لئے مناسب یہ تھا کہ یہ لوگ ایس جگہوں میں داخل ہوتے عاجزی و انکساری کے ساتھ عظمت و وقار کے ساتھ پوری قوت کے ساتھ ڈرتے ہوئے
10 اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو جو اللہ کی مساجد میں تخریب کاری کرے غیروں کو پکارے اس کا ذکر نہ ہونے دے نماز ادا نہ کرنے دے
11 یہود کہتے ہیں . حق پر نہیں ہیں عیسائی مسلمان اہل مدینہ اہل مکہ
12 ترمذی شریف کے کتنی فیصد احادیث صیح ہیں 83% 82% 92% 85%
13 امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کا سن ہے 279 ھ 277 ھ 281 ھ 297 ھ
14 صحاح ستہ میں سے وہ کون سی کتاب ہے جو حدیث کے ساتھ اس کی صحت و ضعف کو بیان کرتے ہیں بخاری شریف نسانی شریف ابوداؤد شریف ترمذی شریف
15 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تیار کردہ نسخہ آج بھی موجود ہے بخارا مکہ مدینہ تاشقند
16 تم امیر کی اطاعت کرو اگرچہ تمہارے اوپر امیر مقرر کر دیا جائے ...............کو چھوٹے بچے کو عربی غلام کو ان پڑھ آدمی کو حبشی غلام کو
17 مُوَ دَّ عٌ کا کیا معنی ہے رخصت کرنے والا رخصت ہونے والا نصیحت کرنے والا دعوی کرنے والا
18 جس کام سے انسان کا دل مطمئن ہو جائے جہاد ہے نیکی ہے وہ عمل مقبول ہے صدقہ ہے
19 انسان نیکی اور برائی کے بارے میں فتویٰ لے مفتیان کرام سے بڑوں سے اساتذہ سے اپنے آپ سے
20 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گناہ وہ ہے جو تجھے غلط راستے پر لے جائے تجھے مایوس کر دے تیرے سینے میں کھٹکے تیرے دل پر نشان لگا دے
Download This Set

Is this page helpful?